Top Ad 728x90

More Stories

Aug 19, 2017

پاکستانی فلمی ستاروں کے ہم شکل

by
ہمیں زندگی میں کئی دفعہ ایسے لوگ ملتے ہیں جن کی شکل ہم سے یا ہمارے کسی جاننے والے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہوتی ہے۔  اور کئی بار تو کچھ لوگ آپس میں کوئی تعلق نہ ہونے کے باوجود بھی ایک دوسرے کے جڑواں لگتے ہیں۔ یہاں پر ہم آپ کو پاکستانی فلمی دنیا کے کچھ ایسے لوگ دکھائیں گے۔ جن کا چہرہ بالی وُوڈ  یا  ہالی وُوڈ  کے فلمی ستاروں سے ملتا جلتا ہے۔
actors-looks-alike
پاکستانی ستاروں کے ہم شکل

نازیہ حسن اور انوشکا شرما

انوشکا شرما کو پہلی بار شاہ رخ خا ن کے ساتھ فلم رب نے بنادی جوڑی میں متعارف کرایا گیا تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ انوشکا کی شکل وصورت پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن سے بہت ملتی جلتی ہے۔ اس بارے میں انوشکا کا یہ کہنا ہے کہ مجھے کئی بار اس بات کا احساس دلایا گیا کہ مجھ میں نازیہ حسن کی مشابہت آتی ہے تو میں نے بہ طور خاص ان کی تصاویر نیٹ پر دیکھیں تو مجھے بھی یوں لگا کہ لوگ غلط نہیں کہتے۔ نازیہ حسن پاکستان کا فخر ہے۔  اگرچہ نازیہ حسن کی خوبصورتی مثالی تھی اور وہ انوشکا سے زیادہ خوبصورت تھی لیکن اس کا چہرہ انوشکا سے کافی ملتا جلتا ہے۔

صنم بلوچ اور انوشکا شرما

انوشکا شرما  اور پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ بھی ہم شکل ہیں۔

شمعون عباسی  اور  اکشے کمار

شمعون عباسی کا نہ صرف چہرہ اکشے کمار سے ملتا ہے بلکہ دونوں کی جسامت اور قد بھی ایک دوسرے سے ملتا جلتا ہے۔ شمعوں عباسی بھی اکشے کمار کی طرح ایک مکمل ایکشن ہیرو لگتا ہے۔ شمعوں عباسی کا بھی یہ ماننا ہے کہ ان کی شکل اکشے کمار سے ملتی ہے۔

مہوش حیات اور نرگس ٖفخری

اگرچہ دونوں ہی خوبصورت ہیں لیکن ان کے چہرے کی خصوصیات خاص طور پر ناک اور گال بالکل ایک جیسے ہیں۔  کیا آپ کو ان دونوں میں کوئی فرق لگتا ہے؟

ہمایوں سعید اور اسد  بشیر

پاکستان کے صف اول کے اداکار کی شکل مشہور اداکارہ وینا ملک کے خاوند اسد بشیر سے بہت ملتی ہے۔

صبا قمر اور رخسار رحمان

رخسار رحمان نے انڈین مووی  "پی کے" میں پاکستانی ایمبیسی کی ملازمہ کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ہم شکل ہے۔

ثروت گیلانی اور کنگنا   ریناٹ

یہ دونوں اداکارائیں چہرے کی بناوٹ اور بالوں کے سٹائل کی وجہ سے ہم شکل لگتی ہیں۔

نیلم منیر اور  Cindy Crawford

نیلم منیر  کی شکل امریکی ماڈل اور اداکارہ سنڈی کرافرڈ سے کافی مماثلت رکتی ہے۔

عثمان خالد اور  Orlando Bloom

پاکستانی اداکار عثمان خالد کی شکل برطانوی اداکار آرلینڈو بلوم سے بہت ملےی جلتی ہے۔ حتیٰ کہ شروع میں عثماں خالد کو پاکستان کا آرلینڈو بلوم بھی کہا جاتا تھا۔ ایک وقت  تھا جب ان دونوں اداکاروں کے بالوں کا سٹائل بھی ایک جیسا ہی تھا۔ نیچے دی گئی تصویر میں آپ خود دیکھیں کہ ان کی مماثلت کس حد تک ہے۔

جویریہ عباسی اور سناکشی سنہا

دونوں اداکاراؤں کی شکل و صورت ایک دوسری سے ملتی جلتی ہے۔

سائرہ یوسف اور   Pixie Lott

سائرہ اور پکسی دونوں کےچہرے کی بناوٹ اور مسکراہٹ بالکل ایک جیسی ہے۔ دونوں کے بالوں کو ایک جیسا رنگ دیا جائے تو فرق تلاش کرنا مشکل ہے۔

عینی جعفری اور  Kristen Stewart

عینی جعفری اور امریکن اداکارہ کرسٹین سٹیوارٹ کے چہروں کی خصوصیات میں سے بہت سی چیزیں مشترک ہیں۔

ساحر لودھی اور شاہ رخ خان

اور آخر میں ہم ذکر کریں گے پاکستانی شاہ رخ خان کی۔  ساحر لودھی کو پاکستانی شاہ رخ خان کے طور پر کافی شہرت ملی ہے۔ اس مماثلت میں قدرتی کے علاوہ ساحر لودھی کی اپنی کوششوں کا بھی کافی عمل دخل ہے کہ وہ شاہ رخ خان کی طرح نظر آئیں۔



Photo Credit: Samaa TV

ان میں سے آپ کو سب سے زیادہ کون سے ہم شکل پسند آئے؟ یا آپ کو اس کے علاوہ بھی کوئی کسی پاکستانی مشہور شخصیت کا ہم شکل لگتا ہے تو کمینٹس میں ضرور لکھیں۔

Aug 14, 2017

Indian Group Sings Pakistan's National Anthem as Independence Day Gift

by

An Indian singing group has sung Pakistan's National Anthem as Independence Day Gift for Pakistan. At the beginning of the video, the group members are seen holding placards that they want to dedicate the song to Pakistan; "A song about faith, pride and grandeur of power and progress and perfection."
indians-sing-pakistan-national-anthem

They sang Pakistani national anthem without the help of any musical instrument.



Aug 13, 2017

10 Tips to Secure Your Facebook Account

by

Now a days Facebook and other social media networks have become very important for people to get connect with their friends and family. And these have stored many personal information. People are very curious to secure their social networking accounts so no one can misuse their their social networks. Here are few very effective and simple tips to make the security of your Facebook account fool proof. If you follow all these steps, your Facebook account will be secure.
fb-secure-tips

Protect your Password

Don't use your Facebook password on any other website. Avoid including your name, nick name, date of birth or common words. Your password should be difficult to guess. 

Enable Login Notification

It will use your phone number to add an extra layer of security to prevent other people from logging into your account. You can enable it from Account Setting ---> Security and Login---> Setting up Extra Security --> Use Tow-factor Authentication ---> Text Messages. A code will be sent to your registered mobile number when you or any other person will try to login your account. So you will have to enter this unique code and your password to get access to your account.

Two-factor Authentication

Enabling this will help you to protect your account when some one try to access your account. You can enable it from Account Setting ---> Security and Login---> Setting up Extra Security --> Get Alerts about Unrecognized Logins.  When someone login to your account you will get notification on Facebook via text message and email. Facebook will let you know if anyone logs in from a device or browser you don't usually use.

Choose Trusted Contacts

Always add 3 to 5 trusted contacts on your profile. These trusted contacts will send you a code and URL from Facebook to help you to recover your account. Only add people you know in your real life.

Enable Authorized Logins

Trusted browser is a very helpful. You can review your authorized browsers any time. It is advised to remove old logins.

Remove all Apps you don't Trust

Most hackers use some apps to access your account. If you have any unknown app then owner of that app have access to your account. So its better to remove all unknown apps now and never accept any 3rd party apps on Facebook. You can see a list of apps, whom you have given permission to access your Facebook data, by visiting "Apps" tab under "Settings". Delete all unwanted apps.

Never share your Facebook Email and Password with Anyone

Never ever share your Facebook email address and password with any one, even with your friends. Just hide it from everyone. You should be the only one who knows it.

Never click on Spam Links in Inbox

This is most important tip for you all. Never click on any link if someone send you via email or messenger. He/she will say you to click and get thousand of followers, get thousand of likes Blah Blah!!!. Never trust them. They all are scam. If you click then they will get your all info through that link and this process is called phishing. Never enter your Facebook email and password any where else Facebook. Also don't enter your id and password on spam links.

Never use Auto Likes, or Auto Comments Websites

If you are using any auto likes or auto comments website than leave it now and remove their app from your Facebook account. Because they all have access to your account every time. They can change every thing of your account any time.


Final Words: I Hope you will save your Facebook account from hacking after applying all these things. If you think i missed any thing or you have any problem while doing this then feel free to comment below and please share it with your friends thanks. 

Aug 12, 2017

مردم شماری 2017 کے نتائج

by
چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان کی آبادی21 کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے ، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت یہ آبادی 21کروڑ 90 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 1998ء سے 2017ء تک 7کروڑ 87لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے۔  پاکستان کی چھٹی مردم شماری کے حوالے سے مختلف ذرائع سے ملنے والے غیر حتمی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی کل آبادی پانچویں مردم شماری 1998ء کی 13کروڑ 23لاکھ کے مقابلے میں چھٹی مردم شماری2017ء میں بڑھ کر21 کروڑ 31لاکھ ہوگئی ہے ، اس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی آبادی شامل نہیں ہے جو 60 لاکھ کے قریب ہے اور مجموعی آبادی 21 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 1998ء میں:
 پنجاب کی آبادی 7کروڑ 36لاکھ تھی ، جو چھٹی مردم شماری میں 11کروڑ 10لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
 سندھ کی آبادی3کروڑ 4لاکھ تھی جو اب بڑھ کر5کروڑ 10لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
 خیبر پختونخواہ کی آبادی ایک کروڑ 77 لاکھ تھی ، جو چھٹی مردم شماری میں بڑھ کر3کروڑ 10لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
 بلوچستان کی آبادی 65لاکھ تھی ، جو چھٹی مردم شماری میں بڑھ کرایک کروڑ15لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
 فاٹا کی آبادی 31 لاکھ تھی ، جو چھٹی مردم شماری میں بڑھ کر55لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبادی 8لاکھ تھی جو چھٹی مردم شماری میں بڑھ کر21لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی آبادی  60 لاکھ کے قریب ہے۔
 اعداد و شمار کے مطابق 1998ء سے 2016ء تک 7کروڑ 87لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے ،جو مجموعی طور پرتقریباً 60 فیصد اضافہ ہے۔ پنجاب میں یہ اضافہ 3 کروڑ 84لاکھ ہے ، جو 52فیصد سے زائد بنتا ہے۔ سندھ میں یہ اضافہ 2 کروڑ 6لاکھ ہے جو68فیصد سے زائد بنتا ہے۔ خیبر پختونخوا میں یہ اضافہ ایک کروڑ 33 لاکھ ہے ، جو 75 فیصد سے زائد بنتا ہے۔بلوچستان میں یہ اضافہ50لاکھ ہے جو 77 فیصد سے زائد بنتا ہے۔ فاٹا میں یہ اضافہ24لاکھ ہے جو77 فیصد سے زائد بنتا ہے۔

ملک کے اہم شہروں کے حوالے سے ملنے والے اعداد و شمار کے مطابق 1998ء میں:
 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی آبادی 8 لاکھ تھی ،جو چھٹی مردم شماری میں بڑھ کر21 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے ، اسلام آباد میں شرح اضافہ 162فیصد رہی ہے۔
 کراچی کی آبادی 98لاکھ سے بڑھ کرایک کروڑ 70لاکھ ہوگئی ہے اور یہاں شرح اضافہ 74فیصد رہی۔
 لاہور کی آبادی 63لاکھ سے بڑھ کرایک کروڑ 20لاکھ ہوگئی ہے اور شرح اضافہ 90فیصد رہی۔
راولپنڈی کی آبادی 33 لاکھ سے 56لاکھ ہوگئی ہے اور شرح اضافہ 70 فیصد رہی۔
پشاور کی آبادی 20لاکھ تھی ، جو بڑھ کر40لاکھ ہوگئی ہے اور شرح اضافہ 100فیصد رہی۔
کوئٹہ کی آبادی 7 لاکھ60ہزار تھی ، جو اب بڑھ کر20لاکھ ہوگئی ہے اورشرح اضافہ 152فیصد رہی۔

محکمہ شماریات کے حکام نے ان اعدادوشمار کی تردید یاتصدیق سے انکارکردیا ہے۔

Aug 10, 2017

گوگل کی موبائل ایپلیکیشن سے اب اردو لکھنا نہایت آسان

by
جی بورڈ، گوگل کا ڈیفالٹ کی بورڈ ایپلیکیشن ہے جو کہ بہت سے اینڈرائیڈ سمارٹ فونز پر پہلے سے ہی موجود ہپوتا ہے۔گوگل نے خاموشی سے کی بورڈ اپلی کیشن میں تمام دنیا کے اردو بولنے والے لوگوں کے لئے نئی ​​خصوصیت شامل کی ہے جس میں جی بورڈ خود کار طریقے سے تمام رومن اردو کو اردو کے اصل اسکرپٹ میں تبدیل کر سکتا ہے. لہذا یہ خود کار طریقے سے تبدیل ہوتا ہے، مثال کے طور پر، "tumhara naam kia hy" کو یہ "آپ کا نام کیا ہے". میں خودکار طریقہ سے تبدیل کر دے گا۔
Gboard-Urdu
گوگل کی بورڈ

ڈیجیٹل دنیا میں اردو سب سے زیادہ نظر انداز زبانوں میں سے ایک ہے. امید ہے کہ اس ایپلیکیشن سے ڈیجیٹل دنیا میں اردو کو فروغ دینے میں مدد ملے گی . اب تمام مایوس صارفین اس خصوصیت کو استعمال کرسکتے ہیں کہ ان کے رومن طرز متن کو اصل اردو رسم الخط میں تبدیل کرنے کے لۓ بغیر کسی غیر معمولی محنت کے دیکھ سکیں. آپ بس رومن اُردو میں لکھتے جائیں اور یہ خودبخود اردو رسم الخط میں تبدیل ہوتا جائے گا۔

ایک اندازے کے مطابق دنیا میں 150 ملین سے زیادہ لوگ اردو سمجھ سکتے ہیں، اردو بولتے ہیں اور اردو میں لکھ سکتے ہیں. مختلف چیٹنگ سافٹ ویئر اور ایپلیکیشنز آنے کے بعد، اردو میں پیغامات کو پہنچنے کے لے، رومن سکرپٹ کا استعمال کرنے کے علاوہ لوگوں کے پاس کوئی اختیار نہیں تھا. اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر اور دوسری جگہ پر رومن اردو کا استعمال شروع کر دیا. جیسا کہ اردو کی اصل شکل میں لکھنے کا کوئی آسان طریقہ نہیں تھا۔  لوگ انگریزی حروف تہجی کو استعمال کر کے اردو لکھتے تھے جسے رومن اردو بھی کہا جاتا ہے۔ اور جس کے لکھنے کے کوئی باقاعدہ اصول و ضوابط نہیں ہیں۔ تمام کی بورڈز انگریزی میں تھے، لہٰزا لوگ رومن اردو استعمال کرنے پر مجبور تھے.

کیسے ڈاؤن لوڈ کریں اور استعمال کریں

اب یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے اور آپ گوگل کے کی بورڈ کی مدد سے رومن اردو کو حقیقی اردو میں تبدیل کر سکتے ہیں.


  1. پہلا قدم Google Play Store یا ایپل اپلی کیشن سٹور سے Gboard ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنا ہے. یہ ایپلیکیشن Android اور iOS آلات پر ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کی جا سکتی ہے.
  2. کی بورڈ ایپلیکیشن کو انسٹال ہونے کے بعد کھولیں اور ہدایتوں پر عمل کرتے ہوئے جی بورڈ کو ان پٹ طریقہ کے طور پر منتخب کریں.
  3. Gboard سیٹنگز پر جائیں اور زبان کو سیلیکٹ کریں. 
  4. اب Gboard کی طرف سے فراہم کردہ زبانوں کی فہرست کو براؤز کریں، اور اردو (اے بی سی) کو منتخب کریں.
  5. اگر آپ رومن اردو کی بجائے اردوحروف تہجی میں لکھنا چاہتے ہیں تو آپ اردو پاکستان بھی منتخب کرسکتے ہیں.
  6. اب آپ کسی بھی ایپلیکیشن میں لکھنے کے لئے بآسانی اردو میں ٹائپ کر سکتے ہیں۔

آپ جی بورڈ میں اردو کے علاوہ دیگر علاقائی زبانوں مثلاً پشتو کو بھی سیلیکٹ کر سکتے ہیں اور ان زبانوں میں بھی لکھ سکتے ہیں۔

Jul 22, 2017

پنجاب کے تمام بورڈز کا رزلٹ ایس ایم ایس پر حاصل کرنے کی تفصیلات

by
 ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺩﮨﻢ ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن25 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﻮ ﺩﻥ 10 ﺑﺞ ﮐﺮ 10 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ '' ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ '' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔

punjab-boards-result-via-sms

ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
 ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
 ﻻﮨﻮﺭ 80029
 ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
 ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
 ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
 ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
 ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
 ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
 ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﺎﺭﺟﺰ 1 ﺭﻭﭘﯿﮧ 30 ﭘﯿﺴﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ.

Jun 11, 2017

How to get Fresh Currency Notes from Banks

by
State Bank of Pakistan has re-launched its SMS service for issuance of currency notes to general public on this Eid just like previous years. This SMS service enables you to avoid long queues and get the work done by just sending an SMS. It is a tradition to give fresh notes to younger ones as EIDI. Fresh currency notes have also been provided to commercial banks. 
The service will be provided through 1,000 e-branches in 120 cities across Pakistan to ensure maximum geographical coverage.
pakistani-currency-notes
Get Fresh Currency Notes from Banks on this Eid

How to get fresh currency notes?

To avail this service, you need to know e-branch ID of your nearest bank. You can obtain e-branch ID from here. Now, simply send 13 digit CNIC numbere-branch ID [e.g. 3230505531837(space)LHR072] code to 8877. Afterwards, you will receive an SMS consisting of redemption code, e-branch address and redemption branch validity date. The redemption code will be valid for two working days. Now, just visit the respective branch and provide the redemption code along with your original CNIC. You will be given bundles of new currency notes of Rs. 10, Rs. 50 and Rs. 100 depending on the availability of stock.

Quota for Currency Notes

SBP has fixed a quota of currency notes (depending upon availability)  to be issued to each person. This quota consist of:
Three packets of Rs. 10
One packet of Rs. 50
One packet of Rs. 100 

Terms and Conditions

Here are the terms and conditions for this State Bank of Pakistan service:
  • Any SMS sent to 8877 will be charged for Rs. 1.5 + tax per SMS.
  • New currency notes against a single CNIC and mobile number can be availed only ONCE.
  • For a different CNIC, use a different mobile number to get transaction code.
For any queries/complaints, you may contact the SBP BSC help desk at UAN 111-008-877 during office hours.
Update: On this Eid ul Azha, SBP has announced to 02 copies of Rs.10 notes for each person who send message on 8877. This offer is valid from 25 to 31 August 2017.

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90